Monthly Archives: August, 2009

عرس حضرت محبوبِ ذات قدس سرہُ العزیز


What: عرس مبارک حضرت سید احمد حسین گیلانی قدس سرۃ العزیز
۷۸۶ مشفقی و محبی جناب ________________ دام اقبالہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہاں پر خیریت ہے اور امید ہے کہ آپ عنایات خداوندی میں ہوں گے۔ گلِ گلشنِ رسالت۔ آفتابِ ہدایت، مہتابِ ولایت، مرشدِ دوراں، شافع مریداں، دستگیرِ طالبانِ راہِ حق، محبوبِ ذات حضرت سیّد احمد حسین شاہ گیلانی قدر سرہُ العزیز کے عرسِ مقدس کے سلسلہ میں 22 شعبان المعظم بمطابق 14 اگست 2009ء بروز جمعۃ المبارک بعد از نمازِ مغرب، مغربی دربارِ معلیٰ منڈیر شریف میں روحانی محفل نہایت عزت و احترام کے ساتھ جلوہ آرا ہو گی۔ )انشاء اللہ(۔ تمام دوست تشریف لا کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔ رب ذوالمنن والاکرام آپ کو جزائے خیر دے اور دونوں جہانوں میں بہترین درجات سے سرفراز فرمائے۔ )آمین ثم آمین(۔ مزید تاکید صاحبزادہ پیر سیّد محمد مبارک علی گیلانی (سجادہ نشین آستانہ عالیہ منڈیر شریف سیّداں) سیّد نیّر اقبال ڈاکٹر صاحبزادہ سیّد مسعود السیّد ڈاکٹر سیّد احمد سہیل نیاز مند دعاگو سیّد اقبال احمد (دوئم صاحب) سیّد امجد علی (چہارم صاحب) مغربی دربارِ معلیٰ منڈیر شریف سیّداں، تحصیل سمبڑیال، ضلع سیالکوٹ
When: Friday, August 14, 2009 (all day)
Where: Mundair Sharif Syedan

Mundair Sharif Syedan, Wazirabad Road, Tehsil Sambrial, District Sialkot
Sialkot, Punjab 51120   Pakistan
Advertisements

Poetry by Hazrat Mehboob-e-Zaat (1898 – 1961) (عارفانہ کلام)


یا دل سے باز آ جا یا دل نواز ہو جا
او راز سننے والے! تفسیرِ راز ہو جا
اے دل تو اس گلی میں پامالِ ناز ہو جا
دل نظرِ ناز کر دے اور دل نواز ہو جا
فطرت کوئی نتیجہ خود ہی نکال دے گی
بندہ کسی کا بن کر بندہ نواز ہو جا
اس عشق و محبت میں ہستی کو فنا کر دے
محمود پھر بنے گا پہلے ایاز ہو جا

Akbar Bughti’s grandson


Yesterday, Friday, 31st July, 2009, Akbar Bughti’s grandson visited Darbaar-e-Aliyah Mundair Sharif Syedan. He met with Hazrat Sajjada nasheen and other Piran-e-Uzaam of the family.