Easy Qur’an wa Hadith Software


السلام علیکم

اس سے پہلے کہ آپ اس سافٹ دئیر کی معلومات پڑھیں، میں آپ کے علم میں لانا چاہتا ہوں کہ مجھے ذاتی طور پر یہ سافٹ وئیر بہت پسند آیا ہے۔ میں ایسے ہی کسی سافٹ وئیر کی تلاش میں تھا۔ آج سے دس سال پہلے ایسا سافٹ وئیر خریدا تھا۔ بھر اس کے بعد صرف ایک سافٹ وئیر ایسا تھا کہ جو مجھے بہت پسند آیا۔ مگر اس وقت چونکہ اردو نے کمپیوٹر پر اتنی ترقی نہ کی تھی جس کی وجہ سے ان میں اردو موجود نہ تھی۔ بہر حال عربی آج سے دس سال پہلے بھی ترقی یافتہ تھی تو جتنی تفاسیر اس میں موجود تھیں وہ تمام عربی میں تھیں۔

عرفان القرآن کا یونیکوڈ فارمیٹ بھی یک دم اتنا جدید نہ تھا۔ قرآن آٹو ریسائٹر بھی اچھا سافٹ وئیر تھا۔ مگر جو چیز اس سافٹ وئیر میں پائی وہ اس سے پہلے کسی اور میں نہیں دیکھی۔ تقریبا ہر فرقہ کے مشہور تراجم اور تفاسیر اس میں موجود ہیں۔ صحاح ستہ اور چند دیگر کتبِ احادیث بھی موجود ہیں۔ اور سب سے اچھی چیز جس نے دل کو چھوا وہ یہ تھی کہ یہ تمام چیزیں ٹیکسٹ میں موجود ہیں۔ آپ نے کوئی لفظ ڈھونڈنا ہو تو بآسانی تلاش کر سکتے ہیں۔

اس سافٹ وئیر میں اتنا سب کچھ ہونے باوجود ایک چیز کی کمی محسوس ہوئی۔ اہل تشیع فرقہ کا کوئی ترجمہ یا تفسیر اس میں شامل نہیں۔ مزید ان کی چار مشہور کتبِ احادیث بھی اس میں شامل نہیں جنہیں وہ اصولِ اربع کہتے ہیں۔کاش کہ مسلمان ایک ہو جائیں۔ آمین۔ ثم آمین۔

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے

والسلام علیکم

سیّد شاہ رُخ کمال مکرّم گیلانی

 

قرآن وحدیث کا اس سوفٹ ویئر مفت حاصل کر یں۔

اس بیش بہا سافٹ وئیر کو مفت حاصل کرنےکے لئے مندرجہ ذیل ٹیلیفون یا ای میل پر رابطہ کریں۔

Compsi Buliding 10 Civic Center Barkat Market
New Garden Town Lahore.
109
EXTENTION 007-007- 111- 042 UAN : PHONE:

042-5940726

0300-4720047
0300-4246541

Email: EasyQuranWaHadees@gmail.com


ایزی قرآن وحدیث
الفاظ اور موضوعات کی تلاش کی سہولت – – اردو – انگلش – عربی
قرآن وحدیث کے اردو تراجم وتفاسیرپرمشتمل ایک انتہائی مفیدسافٹ وئیر . اس سافٹ ویئر میں درج ذیل کتب موجودہیں۔

قرآن کریم
ترجمہ وتفسیر تیئسیرا لقرآن : مولانا عبدالرحمن کیلانی
ترجمہ وتفسیر مکہ ترجمہ : مولانا جوناگڑھی تفسیر : مولانا صلاح الدین یوسف
ترجمہ وتفسیر مدنی : مولانااسحاق مدنی
ترجمہ وتفسیر عثمانی : ترجمہ مولانامحمودالحسن دیوبندی تفسیر: مولاناشبیراحمدعثمانی ؒ
تفسیر ابن کثیر : حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیرؒ
ترجمہ کنزالایمان : مولانااحمد رضاخان بریلوی ؒ
تفسیر کنزالایمان :علامہ نعیم الدین مرادآبادی
ترجمہ وتفسیر الکتاب : ڈاکٹر محمدعثمان صاحب
ترجمہ عرفان القرآن : پروفیسرڈاکٹرطاہرالقادری
ترجمہ قرآن پاک : مولانااحمد علی لاہوری ؒ
باآواز ترجمہ : مولانافتح محمدجالندھریؒ
تلاوت : شیخ سدیس،شریم

انگلش ترجمہ : مولاناتقی عثمانی صاحب
انگلش ترجمہ : مولانادریاآبادی صاحب
انگلش ترجمہ : ڈاکٹر محسن خان ، ڈاکٹرتقی ہلالی
انگلش ترجمہ : محمد مارمدیوک پکتھال
انگلش ترجمہ : محمد حبیب شاکر
انگلش ترجمہ : عبداللہ یوسف
انگلش ترجمہ : عرفان القرآن – پروفیسرڈاکٹرطاہرالقادری صاحب

احادیث : مترجم
بخاری شریف : مولاناعبداللہ صاحب
مسلم شریف : مولاناعزیزالرحمن صاحب
ترمذی شریف : مولاناناظم الدین صاحب
نسائی شریف : مولاناخورشید حسن قاسمی صاحب
ابوداؤدشریف : مولاناسروراحمد قاسمی صاحب
ابن ماجہ شریف : مولاناقاسم امین صاحب
شمائل ترمذی شریف : مولانازکریاصاحب
مؤطاامام مالک : علامہ وحیدالزمان صاحب
مظاہر حق( مشکوۃ) : علامہ عبداللہ جاوید غازی پوری

P.S. People outside Pakistan may please download this software at url http://www.compsi.com/aqfs

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: