سلسلہء اقوالِ حضرت مولا امام علی کرم اللہ وجہہ الکریم


بسم اللہ الرحمن الرحیم 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جس طرح کہ آپ لوگوں کو علم ہے کہ ہم نے غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کے ایک سو سے زائد اقوال سوہنے مہربان ویب لاگ پر شائع کیے۔ بعد ازاں ہم نے پی۔ ڈی۔ ایف فائل میں وہ تمام اقوال شائع کیے۔ اسی طرح اب ہم عرسِ غوث الاعظم (ربیع الثانی کی گیارھویں شریف یعنی دسواں دن اور گیارھویں رات) سے حضرت امام مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے پانچ سو سے زائد اقوال شائع کریں گے جو آپ کے خطبات میں سے مختلف موضوعات پر مبنی ہوں گے۔

https://mundairhouse.wordpress.com/

کو وقتاً فوقتاً دیکھتے رہیے تاکہ آپ ان اقوال سے مستفید ہو سکیں۔ یہاں آپ کو دیگر انگریزی اور اردو اسلامی چیزیں بھی مل سکیں گی۔ ان شاء اللہ جب یہ اقوال کا سلسلہ مکمل ہو جائے گا تو ایک پی۔ ڈی۔ ایف فائل بھی دستیاب کی جائے گی۔

ہمارے شیخ پیر سیّد محمد مبارک علی گیلانی (سجادہ نشین دربارِ عالیہ قادریہ منڈیر شریف سیّداں)، سوہنے مہربان ویلفیئر ٹرسٹ کے ارکان اور میرے لیے دعا کیجئے گا۔

طالبِ دعا

صاحبزادہ سیّد شاہ رُخ کمال مکرّم گیلانی

منڈیر شریف سیّداں

سیالکوٹ پاکستان۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: