Hazrat Ali’s quote # 1


حمد

ساری تعریفیں اس کے لیے ہیں، قوّتِ گویائی رکھنے والی تمام ہستیاں جس کی مدح و ثنا سے قاصر ہیں، شمار کرنے والے جس کی نعمتوں کو گننے سے عاجز ہیں، کوشش کرنے والے جس کا حقِ نعمت ادا نہیں کر سکتے۔

وہ خُدا جس کی حقیقت بلند ہمتوں کے ادراک سے باہر ہے، فکر کی گہرائیاں جس تک پہنچ نہیں سکتیں۔ اس کی صفات لا محدود ہیں، کوئی نعمت جس کی توصیف نہیں کر سکتی، کوئی وقت جس کا شمار نہیں کر سکتا۔ کوئی طویل مدت جس کی انتہا نہیں بتا سکتی۔

اس نے خلائق کو اپنی قدرت و اختیار سے پیدا کیا، ہواؤں کو اپنی رحمت و مہربانی سے پھیلایا، مُتحرّک و لرزاں زمیں پر پہاڑوں کی میخیں نصب کیں اور اس کو مستحکم و استوار کیا۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: