Hazrat Ali’s quote # 11


قرآن

 

مکمل زُہد قرآن کے دو لفظوں میں ہے۔ جو ہاتھ سے نکل جائے اس کا غم نہ کریں اور جو ملے اس پر خوش نہ ہوں۔ گویا جس نے گئی ہوئی چیز پر حسرت اور ملی ہوئی شے پر اظہارِ مسرت نہ کیا، اُس نے زُہد کے اوّل و آخر کو پا لیا۔

قرآن حکم بھی دیتا ہے، منع بھی کرتا ہے، خاموش بھی ہے، گویا بھی ہے۔ قرآن دنیا پر خدا کی حجّت ہے جس کے لیے اس نے عہد لے لیا ہے اور دلوں کو اس کا پابند بنایا ہے۔ اس کے نور کو تمام اور اس کے دین کو کامل کیا ہے۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: