Hazrat Ali’s quote # 15


نعت

اے زمینوں کو بچھانے والے، آسمانوں کو بلندیوں پر روکنے والے، خوش نصیب و بد نصیب دلوں کو ان کی فطرتوں پر پیدا کرنے والے۔ اپنی بہترین نعمتیں اور روز افزوں درود اس بندے اور برگزیدہ رسول محمد ﷺ پر نازل فرما جو خاتمِ وحی و رسالت ہے اور مشکلات کے راستوں کا کھولنے والا ہے، جس نے حق کو حق سے آشکارا کیا، باطل کے لشکروں کو دھکیل دیا، گمراہی اور ضلالت کو ناپید کیا۔

وہ تیرے اسرار و رموز کے امین اور قیامت کے دن تیری جانب سے شاہد اور گواہ ہوں گے۔ وہ سچائی کے ساتھ تیرے بندوں کی طرف بھیجے ہوئے رسول ہیں۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: