Hazrat Ali’s quote # 26


ایمان

خدا نے ایمان کو اس لیے فرض کیا کہ شرک کی نجاست سے نجات رہے، نماز کو اس لیے کہ انسان تکبر سے پاک رہے، زکوٰۃ رزق کے لیے، روزہ مخلوقات سے خلوص کی آزمائش کے لیے، جہاد عزت کے لیے، امر بالمعروف اصلاحِ عوام کے لیے۔ نہی عنِ المنکر بے وقوفوں کو روکنے کے لیے، صلہ رحم افرادِ خاندان میں اضافہ کے لیے۔ خون کا بدلہ خون ریزی بند کرنے کے لیے، سزاؤں کا حکم ممنوعات کی حفاظت کے لیے، شراب کی ممانعت عقل کے تحفظ کے لیے، چوری سے بچنے کا حکم عفت کو باقی رکھنے کے لیے۔ ترکِ زنا کا حکم نسب کی حفاظت کے لیے، لواطت چھوڑنے کی ہدایت اضافہ نسل کے لیے اور بد یہی گواہیاں اس لیے کہ انکارِ حق کرنے والوں پر غلبہ حاصل کیا جائے۔ جھوٹ کو سچ کا شرف بڑھانے کے لیے چھڑایا۔ سلام کو خوفناک باتوں سے بچاؤ کے لیے، امامت کو نظامِ امت کے لیے اور اطاعت کو منصبِ امامت کی عظمت کی خاطر۔

3 responses

  1. Mohammad Javaid Iqbal | Reply

    Very very good and informative

  2. Very very good and informative
    May Almighty Allah Pak B.ess you every success in this noble cause.

  3. Very very good and informative
    May Almighty Allah Pak Bless you every success in this noble cause

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: