Hazrat Ali’s quote # 29


ایمان

 

مومن کی خوشی چہرے پر اور غم دل میں ہوتا ہے۔ اس کا سینہ کشادہ ہوتا ہے اور اپنے کو حقیر سمجھتا ہے۔ سر اٹھانے کو ناپسند کرتا ہے، سنی سنائی کو اچھی بات نہیں سمجھتا۔ اس کا غمِ آخرت بہت اور ہمت بلند ہوتی ہے۔ وہ خاموش اور مصروف رہتا ہے۔ بڑا شکر گزار، صابر اور تفکر میں ڈوبا ہوا۔ اپنی ضرورت کے لیے سوال کرنے میں بہت بخیل، اخلاق نرم اور طبیعت پانی ہوتی ہے۔ اس کا نفس صبر میں ٹھوس اور پتھر سے زیادہ سخت ہوتا ہے اور انکساری میں کسی غلام سے زیادہ حقیر ہوتا ہے۔

Advertisements

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: