Hazrat Ali’s quote # 33


ایمان

ایمان کی بات ایک وحشی شکار ہے کہ ایک سے نکل جاتا ہے اور دوسرا اس کو پکڑ لیتا ہے۔

دو متضاد دشمن ہیں اور دو مختلف راستے۔ ایک آدمی دنیا کو چاہتا ہے اور اس کی محبت کرتا ہے اور ایک دنیا سے دشمنی رکھتا ہے۔ یہ دونوں مشرق و مغرب کی طرح ہیں۔ ان دونوں کے بیچ میں چلنے والا جب ایک سے قریب ہوتا ہے تو دوسرے سے دور رہ جاتا ہے۔

دنیا سے کنارہ کشی کرنے والوں اور آخرت سے رغبت رکھنے والوں کا کیا کہنا۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے زمین کو تخت، خاک کو بچھونا، پانی کو خوش گوار، قرآن و دعا کو اوڑھنا بچھونا بنا لیا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی طرح دنیا سے قطع تعلق کر لیا۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: