Hazrat Ali’s quote # 58


پرہیزگاری

اے ڈراؤنے شہر، اے ویران کان، اے تاریک قبروں اور اے خاک کے رہنے والو، اے مسافرو، اے تنہا اور وحشت خیز مقامات کے باشندو! تم ہمارے استقبال کے لیے پہلے سے پہنچ گئے۔ ہم تمہارے بعد آنے اور تم سے ملنے والے ہیں۔ تمہارے چھوڑے ہوئے مکانات آباد ہو گئے، تمہاری بیویاں بیاہ دی گئیں، مال تقسیم ہو گئے، یہ خبر تو ہم نے تمہیں سنا دی، اب تم بتاؤ کیا خبر ہے؟

پھر ساتھیوں کی طرف منہ کر کے فرمایا:

اگر انہیں بولنے کی اجازت مل جائے تو وہ تمہیں خبر کر دیں گے کہ بہترین سامانِ سفر تقویٰ ہے۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: