Hazrat Ali’s quote # 82


علم و عمل

 

علم، عمل سے وابستہ ہے۔ جسے علم ہو گا وہ عمل بھی کرے گا اور علم تو عمل کو پکارتا ہے۔ اگر عمل اس پر لبیک کہتا ہے تو خیر ورنہ وہاں سے کوچ کر جاتا ہے۔

جابر! (ابن عبد اللہ انصاری) دین و دنیا کا دار و مدار چار آدمیوں پر ہے۔ ایک وہ عالم جو اپنا علم کام میں لائے، دوسرے وہ جاہل جو نامعلوم باتوں کے معلوم کرنے میں عیب محسوس نہ کرے، تیسرے وہ سخی جو اپنی عطا میں کنجوسی نہ کرے، چوتھے وہ فقیر جو اپنی آخرت دنیا کے ہاتھ نہ بیچے۔ جب عالم اپنا عمل ضائع کرتا ہے تو جاہل تحصیل علم سے نفرت کرنے لگتا ہے۔ جب غنی اپنے احسان سے ہاتھ روکتا ہے تو فقیر اپنی آخرت دنیا کے ہاتھوں بیچ ڈالتا ہے۔

جابر! جب پر خُدا کا انعام زیادہ ہوتا ہے انھیں سے لوگوں کی ضرورتیں وابستہ ہوتی ہیں۔ جو ایسے موقعوں پر رضائے الٰہی پر قائم رہتے ہیں ان کی نعمتوں کو ہمیشگی حاصل ہوتی ہے۔ جو ان باتوں کا خیال نہیں رکھتے وہ اپنے کو زوال و فنا کی بھینٹ چڑھاتے ہیں۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: