Hazrat Ali’s quote # 108


عملِ خیر

 

’’خیر‘‘ کا مطلب یہ نہیں کہ تم اپنا مال اور اپنی اولاد بڑھا لو۔ خیر کا مطلب یہ ہے کہ اپنا علم بڑھاؤ، اپنی بردباری میں عظمت پیدا کرو اور عبادتِ باری کر کے لوگوں میں برتری حاصل کرو۔ اگر اچھا کام کیا تو حمدِ خدا بجا لاؤ اور اگر برا کام ہو جائے تو استغفار کرو۔ خیرُ دنیا میں صرف دو آدمیوں کے لیے ہے؛ ایک تو اس شخص کے لیے جو گناہ کرتا ہے اور اس کا تدارک توبہ سے کرتا ہے، دوسرے اس کے لیے جو نیک عمل میں جلدی کرتا ہے۔ جو عمل تقویٰ کے ساتھ کیا جائے وہ کم نہیں ہوتا اور جو قبول ہو جائے وہ کم ہو بھی کیسے سکتا ہے؟

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: