Hazrat Ali’s quote # 116


حق و باطل

 

دنیا میں یہی دو طاقتیں کار فرما ہیں۔

حق اور باطل ۔۔ حق کے بھی ساتھی ہوتے ہیں اور باطل کے بھی۔

پس اگر باطل بر سرِ اقتدار ہو تو ایسا ہمیشہ سے ہوتا آیا ہے۔ اگر حق کے پرستار کم ہوں تو کچھ تعجب کی بات نہیں۔ تاہم ایسا بھی ہوا ہے کہ حق باطل پر غالب آیا ہے مگر ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ پیچھے ہٹی ہوئی چیز آگے بڑھ آئے۔

حق جسے نفع نہ پہنچائے گا، باطل اسے نقصان پہنچا کر رہے گا۔ اور ہدایت جس کی رہبری نہ کر سکے گی، اسے کھینچ کر ہلاکت کی منزل تک پہنچا دے گا۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: