Hazrat Ali’s quote # 155


انسان اور موت

ایک جنازے کی مشایعت کرتے ہوئے ایک آدمی کی ہنسی سن کر فرمایا۔

جیسے موت ہمارے شرکائے جنازہ کے علاوہ دوسروں کے لیے ہے‘ اس کا حق دنیا میں صرف غیروں ہی پر ہے یا مرنے والے بہت جلد واپس آ جائیں گے۔ ہم ان کو قبروں میں اس طرح رکھتے ہیں گویا ان کے بعد ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ مبارک ہیں وہ لوگ جن کا نفس مطیع ہو گیا، جن کا عمل نیک‘ باطن پاک اور نتیجہ اچھا ہے اور جنہوں نے اپنے مال کا بچا کھچا حصہ صرف کر دیا، زبان سے شرف حاصل کیا، کسی کو نقصان نہ پہنچایا، سنتِ نبی کو دشوار نہ سمجھا اور بدعت سے رشتہ نہ جوڑا۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: