Monthly Archives: September, 2011

Hazrat Ali’s quote # 172


گناہ کا کفارہ

 

مصیبت زدہ کی فریاد رسی اور کسی مبتلائے رنج کی تکلیف دور کرنا بڑے گناہوں کے کفاروں میں سے ہے۔

Advertisements

Hazrat Ali’s quote # 171


عُذرِ گناہ

عُذرِ کی طرف سے بے پروا رہنا عذر برائے عذر پیش کرنے سے زیادہ بہتر ہے۔

Hazrat Ali’s quote # 170


عُذرِ گناہ

 

وہ عمر، جس میں خدا انسان کے عُذر قبول کرتا ہے، ساٹھ سال ہے۔

Hazrat Ali’s quote # 169


گناہ

 

معصیت خالق میں مخلوق کی اطاعت نہیں ہے۔

گناہ چھوڑنا، توبہ کرنے سے آسان ہے۔

Hazrat Ali’s quote # 168


گناہ

بہت سے لوگ تو ہیں جو احسان اور نعمتوں کی وجہ سے جہنم کے قریب ہو رہے ہیں، بہت سے وہ ہیں جو گناہوں کے پوشیدہ رہنے سے جری ہو گئے ہیں اور بہت سے وہ جو نیک نامی کے سہارے فتنہ و فساد کر رہے ہیں۔ خدا نے اس شخص کی طرح دنیا میں مہلت دے کر کسی اور کو نہیں آزمایا۔

Hazrat Ali’s quote # 167


گناہ

 

خدا کی بارگاہ میں ذلت کے لیے ہی کیا کم ہے کہ گناہ یہیں ہوتا ہے اور خدا کی بارگاہ سے کچھ ملتا ہے تو دنیا چھوڑ کر ہی ملتا ہے۔

Hajj.. A journey of purity | الحج .. رحلة نقاء


Hajj.. A journey of purity | الحج .. رحلة نقاء from KDMart on Vimeo.

Hazrat Ali’s quote # 166


گناہ

 

ڈرو! کہ کہیں خدا تمھیں گناہ کرتے نہ دیکھ لے اور عبادت کے وقت تمہیں نہ پائے ورنہ تم نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو گے۔ چاہیے کہ عبادت کے لیے تم طاقت ور اور گناہ کے لیے کمزور ہو۔

Hazrat Ali’s quote # 165


گناہ

سب سے بڑا گناہ وہ ہے جسے گناہ گار معمولی سمجھے۔

Hazrat Ali’s quote # 164


گناہ

 

سب سے بڑا گناہ وہ ہے جسے گناہ گار معمولی سمجھے۔