Monthly Archives: January, 2012

Hazrat Ali’s quote # 180


میل جول

 

کنجوس سے نہ ملو کیونکہ وہ تمہیں تمہاری ضرورتوں سے بھی روک دے گا۔

Hazrat Ali’s quote # 179


میل جول

 

لوگوں سے اِس طرح میل جول رکھو کہ اگر مر جاؤ تو لوگ تمہارے لیے روئیں اور اگر زندہ رہو تو تم سے ملنا چاہیں۔

Hazrat Ali’s quote # 178


عفو و در گزر

 

کریم و شریف کا سب سے اچھا عمل یہ ہے کہ وہ دوسرے کی معلوم غلطیوں کو نظر انداز کر دے۔

Hazrat Ali’s quote # 177


عفو و در گزر

 

ایک خارجی نے حضرت کو گالی دی اور لوگ اس کے قتل کر دینے کو بڑھے تو حضرت نے فرمایا: ’’ٹھہرو۔ گالی کا بدلہ گالی ہے یا در گزر‘‘۔

Hazrat Ali’s quote # 176


عفو و در گزر

معافی دینے کا تو اسے ہی حق ہے جو سزا دینے پر سب سے زیادہ قادر ہو۔

Hazrat Ali’s quote # 175


عفو و در گزر

 

جب اپنے دشمن پر قابو پاؤ تو اس کو معاف کر کے نعمت کا شکر ادا کرو۔

Hazrat Ali’s quote # 174


گناہ کا کفارہ

گناہ کبھی اہم نہ معلوم ہوتا اگر گناہ کے بعد اتنی مہلت ملتی کہ اس میں نماز کی دو رکعتیں پڑھ کر خدا سے مغفرت کی دعا مانگ لیں۔

Hazrat Ali’s quote # 173


گناہ کا کفارہ

بیماری کی کوئی جزا نہیں لیکن وہ گناہوں کو کم کرتی ہے اور ان کو اس طرح گراتی ہے جیسے درختوں سے پتّیاں۔

راہمنائے مریداں تحریر صاحبزادہ سیّد شاہ کمال محی الدین گیلانی


The digitalized searchable version of booklet RAHMNUMA-E-MURIDAN is now available for download. To download, click here.

راہنمائے مریداں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

2011 in review


The WordPress.com stats helper monkeys prepared a 2011 annual report for this blog.

Here’s an excerpt:

The concert hall at the Syndey Opera House holds 2,700 people. This blog was viewed about 29,000 times in 2011. If it were a concert at Sydney Opera House, it would take about 11 sold-out performances for that many people to see it.

Click here to see the complete report.