Monthly Archives: February, 2012

URS of Hazrat Ghaus-e-Azam, Shaykh Syed Abdul Qadir Jilani


Advertisements

Hazrat Ali’s quote # 192


اَنا

 

انسان کا اپنے اوپر ناز کرنا خود اس کی عقل کا ایک کھیل ہے۔

Hazrat Ali’s quote # 191


اَنا

بات کی پچ رائے کو کند (بے کار) کر دیتی ہے۔

Hazrat Ali’s quote # 190


اَنا

خود پسندی کسی بات کو آگے بڑھنے نہیں دیتی۔

Hazrat Ali’s quote # 189


اَنا

 

جو مالک ہوتا ہے وہ اپنی رائے کا ہوتا ہے۔ خود رائی کرنے والا تباہ ہوتا ہے۔ لوگوں سے مشورہ کرنے والا لوگوں کی عقلوں میں شریک ہو جاتا ہے۔

Hazrat Ali’s quote # 188


اَنا

 

جس نے اپنی رائے پر بھروسا کیا وہ ہلاک ہوا۔

Hazrat Ali’s quote # 187


اَنا

 

سب سے بڑی پریشان خاطری خود پسندی ہے۔

Hazrat Ali’s quote # 186


اَنا

 

خود پسندی سے زیادہ وحشت ناک کوئی تنہائی نہیں۔

Hazrat Ali’s quote # 185


اَنا

جو غلطی تمہیں بارگاہِ خُداوندی میں تکلیف دے وہ اس اچھے عمل سے بہتر ہے جو تمہیں خود پسند بنا دے۔

Jashn-e-Wiladat-e-Mustafa (صلى الله عليه و اله و سلم) Mubarak ho


431134_10150508622900334_672380333_9399204_1900576206_n