Hazrat Ali’s quote # 209


عقل مند

جس نے دل کی آنکھ کھولی اس نے کام کو بینائی کے ساتھ انجام دیا۔ عمل کے آغاز میں وہ جان لیتا ہے کہ کام مفید ہے یا مضر۔ اگر مفید سمجھتا ہے تو انجام دیتا ہے۔ اگر ضرر کا پہلو دیکھتا ہے تو باز رہتا ہے کیونکہ بغیر علم کے عمل کرنے والا اُس مسافر کی طرح ہے جو غلط راستے پر چل رہا ہو۔ وہ جتنا راستہ طے کرتا جائے گا، منزلِ مقصود سے ہٹتا جائے گا جب کہ علم کی روشنی پر عمل کرنے والا راہِ راست اختیار کرنے والے کی طرح ہے۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: