Hazrat Ali’s quote # 221


عزّت و ذلّت

 

کوئی شرف اسلام سے اعلیٰ نہیں؛ کوئی عزت تقویٰ سے دقیع نہیں؛ کوئی حصار پرہیزگاری سے بہتر نہیں؛ کوئی شفیع توبہ سے زیادہ نجات دلانے والا نہیں؛ کوئی خزانہ قناعت سے بڑھ کر غنی نہیں؛ ضرورت کے بقدر روزی پا قائع رہنے سے زائد کوئی مال فقر و فاقہ کو دور کرنے والا نہیں۔ جو حسبِ ضرورت روزی پر صابر رہا، اس نے راحت کا انتظام کر لیا۔ دنیا سے رغبت کرنا رنج کھولنے کی کنجی ہے اور تعب کی سواری۔ حرص، تکبر اور حسد گناہوں میں آلودگی کی دعوت دینے والے ہیں۔ شر جامعُ العیوب ہے۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: