Hazrat Ali’s quote # 233


دوست اور دشمن

 

’’لوگوں میں پیغمبروں کے مقرب وہ ہیں جو ان کے لائے ہوئے احکام و علوم کو سب سے زیادہ جانتے ہیں۔‘‘ پھر حضرت نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ’’ابراہیمؑ سے قربت رکھنے والے وہ ہیں جنہوں نے ان کی پیروی کی۔‘‘ ’’بلا شبہ‘ محمد مصطفےٰ ﷺ کے دوست اور ولی وہی لوگ ہیں جو خدا کی اطاعت کرتے ہیں اور آنحضرت ﷺ کے دشمن وہ ہیں جو خدا کی نافرمانی کرتے ہیں‘ چاہے خاندانی رشتے کے کتنے ہی قریب کیوں نہ ہوں۔‘‘

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: