Hazrat Ali’s quote # 266


روزی

 

خدا نے سرمایہ داروں کے مال میں محتاجوں کی روزی رکھی ہے۔ اگر فقیر بھوکا رہتا ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ دولت مند نے اسے محروم رکھا۔ خدائے بزرگ ان لوگوں سے اس کا جواب طلب کرے گا۔

روزی دو طرح کی ہوتی ہے۔ ایک وہ جسے تم تلاش کرتے ہو، دوسری وہ جو تم کو تلاش کرتی ہے۔ اگر تم اس کے پاس نہ جاؤ تو وہ تمہارے پاس آ جائے گی۔ لہٰذا سال بھر کی فکر آج ہی نہ کرو۔ ہر روز کے حالات اس دن کے لیے بہت ہیں۔ اب اگر تمہاری عمر ایک سال ہے تو خداوندِ عالم ہر روز اس کا مقسوم دے گا۔ اگر سال بھر کی عمر نہیں ہے تو پھر ایسی فکر سے کیا فائدہ جس میں تمہارا کچھ نہیں۔ پھر تمہاری روزی تک کوئی پہنچ بھی نہیں سکتا اور غالب آنے والا قبضہ بھی نہیں کر سکتا۔ جو کچھ مقدر میں ہے اس میں تاخیر نہیں ہو سکتی۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: