Monthly Archives: February, 2013

Gate of Rauza-e-Rasool (SAWAW)


Click the picture to see the full resolution.

19593_477883142260478_1748853679_n

Monthly Sohney Mehrban for Rabi-us-Sani


ماہنامہ سوہنے مہربان ماہِ ربیع الثانی (فروری ۲۰۱۳) پی۔ ڈی۔ ایف میں دستیاب ہے۔ رسالہ پڑھنے یا محفوظ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Monthly Sohney Mehrban for Rabi-us-Sani 1434 (February 2013) is available in pdf format. To read/download, click here.

Hazrat Ali’s quote # 310


اعتدال

لڑائی جھگڑے تو بہت ہیں۔ جو حد سے بڑھا وہ گناہ گار اور جس نے کوتاہی کی وہ مارا گیا۔ جھگڑنے والے کا خدا سے ڈرنا ممکن نہیں۔

میانہ روی اختیار کرنے والا کبھی فقیر نہیں ہوتا۔

Hazrat Ali’s quote # 309


قاصد

یہ سائل خدا کے قاصد ہیں۔ جس نے انہیں نہ دیا، اس نے خدا کو نہ دیا اور جس نے انہیں دیا اُس نے خدا کو دیا۔