Monthly Archives: August, 2013

عرسِ حضرت سخیٔ کامل سیّد محمد افضال احمد حسین گیلانی رحمة الله عليه


1239045_500994826654360_593341147_n

Advertisements

دیگر اخبارات میں خاتم النبين كانفرنس کی خبر


دیگر اخبارات میں خاتم النبين كانفرنس کی خبر

روزنامہ جناح

IMG_0539

روزنامہ سماء

IMG_0540

روزنامہ نوائے وقت کی خبر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

خاتم النبیین کانفرنس کی خبر نوائے وقت (اسلام آباد) میں


تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔ تصویر کو بڑا کرنے کے لیے تصویر کے اوپر کلک کریں۔

IMG_0538

حضرتِ سجادہ نشینِ دربارِ عالیہ منڈیر شریف سیّداں کی ۱۸ فروری ۲۰۰۹ کی گولڑا شریف کی تصاویر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

خاتم النبیین کانفرنس، گولڑا شریف


گذشتہ یوم (یعنی ۲۵ اگست ۲۰۱۳ء کو) آستانۂ عالیہ قادریہ گولڑا شریف میں سالانہ خاتم النبیین کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ ملک بھر سے مشائخِ عظام‘ جید علمائے کرام اور مشہور ساست دان بھی اس کانفرنس میں شریک تھے جن میں پیر عبد القادر‘ اعجاز الحق اور حنیف قریشی بھی شامل تھے۔ حضرت پیر سیّد محمد مبارک علی گیلانی‘ سجادہ نشینِ دربارِ عالیہ قادریہ فاضلیہ منڈیر شریف سیّداں بھی خاتم النبیین کانفرنس میں شرکت کے لیے ڈیرہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف تشریف لے کر گئے۔ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے بیٹے ڈاکٹر حسن محی الدین صاحب‘ مولوی فضل الرحمٰن صاحب اور سینیٹر راجہ ظفر الحق صاحب نے خطاب کیا اور بعد ازاں دربارِ عالیہ گولڑا شریف کے عالمِ دین مفتی مشتاق صاحب نے اختتامی خطاب فرمایا۔ تصاویر بعد میں شائع کی جائیں گی۔

اس کانفرنس کے سلسلہ میں نوائے وقت کی خبر کا مطالعہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

RABIA – رابعة


1208750_377539315708001_1652853119_n

1170721_10153179634040014_1339365832_n

21471_10151802595362439_223839338_n

Monthly Sohney Mehrban August 2013


ماہنامہ سوہنے مہربان (ماہِ شوال المکرم ۱۴۳۴ھ بمطابق اگست 2013ء) پی۔ ڈی۔ ایف میں دستیاب ہے۔ رسالہ پڑھنے یا محفوظ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Monthly Sohney Mehrban (Shawal 1434 i.e. August 2013) is available in pdf format. To read/download, click here.