خاتم النبیین کانفرنس، گولڑا شریف


گذشتہ یوم (یعنی ۲۵ اگست ۲۰۱۳ء کو) آستانۂ عالیہ قادریہ گولڑا شریف میں سالانہ خاتم النبیین کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ ملک بھر سے مشائخِ عظام‘ جید علمائے کرام اور مشہور ساست دان بھی اس کانفرنس میں شریک تھے جن میں پیر عبد القادر‘ اعجاز الحق اور حنیف قریشی بھی شامل تھے۔ حضرت پیر سیّد محمد مبارک علی گیلانی‘ سجادہ نشینِ دربارِ عالیہ قادریہ فاضلیہ منڈیر شریف سیّداں بھی خاتم النبیین کانفرنس میں شرکت کے لیے ڈیرہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف تشریف لے کر گئے۔ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے بیٹے ڈاکٹر حسن محی الدین صاحب‘ مولوی فضل الرحمٰن صاحب اور سینیٹر راجہ ظفر الحق صاحب نے خطاب کیا اور بعد ازاں دربارِ عالیہ گولڑا شریف کے عالمِ دین مفتی مشتاق صاحب نے اختتامی خطاب فرمایا۔ تصاویر بعد میں شائع کی جائیں گی۔

اس کانفرنس کے سلسلہ میں نوائے وقت کی خبر کا مطالعہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

3 responses

  1. […] کے لیے یہاں کلک کریں۔ تصویر کو بڑا کرنے کے لیے تصویر کے اوپر کلک […]

  2. […] کے لیے یہاں کلک کریں۔ تصویر کو بڑا کرنے کے لیے تصویر کے اوپر کلک […]

  3. […] کے لیے یہاں کلک کریں۔ تصویر کو بڑا کرنے کے لیے تصویر کے اوپر کلک […]

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: