Hazrat Ali’s quote # 312


قضا و قدر

تم شاید اس کا مطلب یہ سمجھے کہ قضا و قدر لازمی اور حتمی ہے۔ اگر یہ صحیح ہوتا تو ثواب و عذاب غلط تھا اور وعدہ وعید بے کار۔

بے شک خدا نے حکم دیا ہے مگر عمل میں اختیار دیا ہے اور روکا ہے، جبر نہیں ہے۔ اس نے تو تھوڑے سے عمل پر بہت دیا۔ اس کی نافرمانی اس کو مغلوب کر کے نہیں ہوئی اور نہ اس کی اطاعت جبراً۔ اس نے رسول بے کار نہیں بھیجے، نہ یہ کتابیں فضول نازل فرمائیں اور نہ زمین آسمان کو بے سبب پیدا کیا۔ یہ خیال تو ان لوگوں کا ہے جو کافر ہیں۔ اُن کے لیے جہنم ہے۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: