Hazrat Ali’s quote # 324


سفر

کمیل (ایک صحابی)! اپنے آدمیوں کو حکم دو کہ عزت و بزرگی حاصل کرنے کے لیے صبح کو سفر کریں اور غافل اور سونے والے حاجت مندوں کی ضرورتیں پوری کرنے کے لیے شام کو۔ قسم اس خدا کی جس کی قوتِ سامعہ میں تمام آوازوں کی گنجائش ہے، جس نے کسی کے دل کو مسرور کیا، خدا اس کے صلے میں ایک لُطف تخلیق کرتا ہے اور جب کوئی مصیبت نازل ہوتی ہے تو وہ لطف اس کی طرف اس طرح بڑھتا ہے جیسے نشیب کی طرف پانی۔ پھر اس بلا کو اس طرح بھگا دیتا ہے جیسے دوسروں کا اونٹ اپنی چراگاہ سے۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: