Hazrat Ali’s quote # 350


زمانہ

 

وہ زمانہ بھی آئے گا جب لوگوں میں قرآن کے نشان اور اسلام کا نام رہ جائے گا۔ مسجدیں تعمیری لحاظ سے آباد اور ہدایت کے لحاظ سے ویران ہوں گی۔ شہری اور آباد کار بد ترین اہلِ زمین ہوں گے۔ فتنہ انہیں میں سے اٹھے گا اور غلط کاریاں وہیں پناہ لیں گی۔ جو اس آفت سے بچ گئے ہوں گے انہیں وہ اس بلا میں واپس لے آئیں گے اور جو پیچھے رہ گئے ہوں گے انہیں بھی کھینچ لائیں گے۔

خداوندِ عالم فرماتا ہے کہ قسم کھا کر کہتا ہوں، ان لوگوں میں وہ بلا بھیجوں گا کہ سنجیدہ لوگ حیران رہ جائیں گے۔ بے شک یہی ہو گا۔ ہم خدا سے غفلتوں کی ٹھوکروں سے محفوظ رہنے کی دعا کرتے ہیں۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: