Monthly Archives: December, 2013

Hazrat Ali’s quote # 389


دولت

 

جس طرح نگاہِ قدرت تمہیں عتاب سے لرزاں دیکھتی ہے ، اسی طرح نعمت میں بھی خوفزدہ دیکھے۔ بے شک جس کی ملکیت میں وسعت ہو اور وہ اسے عذاب کی طرف بڑھنے کا سبب نہ سمجھے، تو گویا وہ خوفِ عذاب سے بے پروا ہے، اور جو تنگدست ہو اور اس حالت کو امتحان نہ سمجھے، اس نے گویا ثواب و رضا مندی کو ہاتھ سے دے دیا۔

Hazrat Ali’s quote # 388


دولت

 

اپنے ایک گورنر کی عظیم الشان عمارت دیکھ کر فرمایا: رو پہلے سکے اپنا سر نکالے ہیں۔ عمارت سرمایہ داری کی غمازی کر رہی ہے۔

Hazrat Ali’s quote # 387


دولت

 

عفت، مفلسی اور شکر دولت مندی کی زینت ہے۔

Hazrat Ali’s quote # 386


دولت

 

دوسرے کی چیزوں کی امید نہ کرنا سب سے بڑی سرمایہ داری ہے۔

Hazrat Ali’s quote # 385


دولت

 

مومنوں کا سر گروہ مَیں اور بدکاروں کا سرگروہ مال ہے۔

Hazrat Ali’s quote # 384


دولت

 

آدمی اولاد کے مرنے پر آرام کر لیتا ہے مگر دولت چھن جانے پر نہیں سوتا۔

Hazrat Ali’s quote # 383


دولت

 

اپنے نفس کے سر پرست بنو اور اپنے مال کا ایسا کچھ کرو کہ اس کا مصرف تمہارے بعد تمہاری مرضی کے مطابق کیا جائے۔

Hazrat Ali’s quote # 382


دولت

 

دولت خواہشات کا سرچشمہ ہے۔

Hazrat Ali’s quote # 381


دولت

 

مسافرت میں دولت مندی وطن کا مزہ دیتی ہے اور غربت وطن کو مسافرت بنا دیتی ہے۔

قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ تَهَادَوْا تَحَابُّوْا


This Hadith is also recorded in Mawta Imam Malik (موطأ إمام مالك), Mishkaat (مشكوٰة) and Sahih al-Jami al-Saghir (صحيح الجامع الصغير)

1185681_539866522734202_1673843733_n