Daily Archives: December 1st, 2013

Hazrat Ali’s quote # 370


مقابلہ

 

جب کام سے ڈر لگتا ہو اس پر جا پڑو کیونکہ کسی چیز سے بچاؤ اس سے ڈرنے سے زیادہ اہم ہے۔