Hazrat Ali’s quote # 394


صبر

 

اشعث (ایک صحابی)! اگر اپنے فرزند پر غم کرو گے تو تمہاری محبت کا یہی تقاضا ہے اور اگر صبر کرو گے تو خدا کی طرف سے ہر مصیبت میں بدلہ ملے گا۔

اشعث! اگر تم نے صبر کیا تو خدا کا فیصلہ ہو چکا ہے، تمہیں اجر ملے گا اور اگر گھبرا گئے تو بھی خدا کا فیصلہ اپنی جگہ پر ہے۔

اشعث! تمہارا بیٹا تمہیں خوش تو کرتا تھا مگر وہ ایک امتحان تھا، اب تمہیں غمگین کیا تو اس میں ثواب اور رحمت ہے۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: