Hazrat Ali’s quote # 445


اُمید

میں پانچ باتوں کی نصیحت کرتا ہوں جس کے لیے اگر سواریاں تیار کرنا اور سفر کرنا پڑے تو بھی ٹھیک ہے۔ تم میں سے کوئی خدا کے علاوہ کسی سے کچھ امیدیں نہ کرے، اپنے گناہ کے علاوہ کسی سے نہ ڈرے، جس کسی سوال کے جواب معلوم نہ ہو تو ’’نہیں معلوم‘‘ کہنے میں شرم نہ کرے، نامعلوم بات کو معلوم کرنے میں حیا نہ کرے، صبر ضرور کرے کیونکہ صبر و ایمان میں وہ رشتہ ہے جو سر اور جسم میں ہے؛ جس بدن پر سر نہ ہو وہ بدن کس کام کا اور وہ ایمان ہی نہیں جس کے ساتھ صبر نہ ہو۔

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: