Monthly Archives: September, 2016

Monthly Sohney Mehrban, September 2015


ماہنامہ سوہنے مہربان (ماہِ ذی الحجہ ۱۴۳۷ھ بمطابق ستمبر 2016ء) پی۔ ڈی۔ ایف میں دستیاب ہے۔ رسالہ پڑھنے یا محفوظ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Monthly Sohney Mehrban (Zil-Hajj 1437 i.e. September 2016) is available in pdf format. To read/download, click here.

سجدۂ تعظیمی اور طوافِ تعظیمی


13892017_10157320019415014_2507633454113556710_n

 

آرے اگر کسے سجدہ و طواف بہ نحوِ یا فلاں افعل کذا آرد مشابہت بہ عبدۃُ الاوثان کردہ باشد

اگر کوئی شخص کسی قبر کے سامنے سجدہ کرے یا اُس کا طواف کرے یا اِن الفاظ میں دُعا کرے کہ اے صاحبِ مزار! میرا فلاں کام یوں کر دے، ایسا کرنا بتوں کے پجاریوں سے مشابہت پیدا کرتا ہے۔

پیر مہر علی شاه صاحب گیلانیؒ، اعلاء کلمۃاﷲ : 66

 


 

 

مزار کو ہاتھ نہ لگائے، نہ بوسہ دے۔ طواف بالاتفاق ناجائز ہے جبکہ سجدہ حرام ہے۔‘‘

امام احمد رضا خان، فتاویٰ رضويه، 4 : 212

 


 

 

قَبْر کا طواف

) تعظیم کی نیِّت سے قَبْرکا طواف کرنا منع ہے۔ (بہارِشریعت، ج، ۱ص ۸۵۰(

 

قَبْر کو سجدہ کرنا

(۱۰) قَبْرکو سجدۂ تعظیمی کرناحرام ہے اور اگر عبادت کی نیِّت ہو توکفر ہے۔ (ماخوذ از فتاوٰی رضویہ، ج ۲۲، ص ۴۲۳)”

قبر والوں کی ۲۵ حکایات: ۲۴، مطبوعہ دعوتِ اسلامی۔