فتوح الغیب – مقالہ ۵


 

فتوح الغیب – مقالاتِ محبوبِ سبحانی شیخ عبد القادر گیلانی

مقالہ ۵ – دنیا کی حقیقت

قال القطب الرباني الشيخ أبو محمد عبد القادر الجيلاني رضي الله عنه وأرضاه في كتاب فتوح الغيب: إذا رأيت الدنيا في يدي أربابها بزينتها وأباطيلها وخداعها ومصائدها وسمومها القاتلة، مع لين مس ظاهرها، وضراوة باطنها وسرعة إهلاكها، وقتلها لمن مسها واغتر بها وغفل عن وليها وعيرها بأهلها ونقض عهدها، فكن كمن رأى انساناً على الغائط بالبراز بادية سوأته وفائحة رائحته. فإنك تغض بصرك عن سوأته، وتسد أنفك من رائحته ونتنه. فهكذا كن في الدنيا؛ إذا رأيتها غض بصرك عن زينتها، وسد أنفك عما يفوح من روائح شهواتها ولذاتها فتنجو منها ومن آفاتها. ويصل إليك قسمك منها وأنت مهنأ. قال الله تعالى لنبيه المصطفى صلى الله عليه وسلم:

{وَلَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلَىٰ مَا مَتَّعْنَا بِهِ أَزْوَاجًا مِّنْهُمْ زَهْرَةَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا لِنَفْتِنَهُمْ فِيهِ ۚ

وَرِزْقُ رَبِّكَ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰ}

 

ترجمہ: حضور غوثِ صمدانی ارشاد فرماتے ہیں۔

جب تو دنیا کی محو ہو جانے والی تمام زیبائش و آرائش، دل لبھا دینے والے مکر و فریب، گمراہ و ہلاک کرنے والے اسباب ستم قاتل لذات ظاہری گزاری و نرمی پوشیدہ مضرتوں، اپنے طالب گاروں کو فوری ہلاکت میں ڈالنے والے اور عہد شکنی کے معمول کے ساتھ دنیا داروں کے ہاتھوں میں دیکھے تو ان میں اپنے آپ کو اس شخص کی طرح جان جو قضائے حاجت کی جگہ گندگی و غلاظت کے ڈھیر پر اس حالت میں بیٹھا ہوا ہے کہ اس کی شرم گاہ برہنہ اور اس کے چاروں طرف بدبو اس کے ماحول میں پھیل رہی ہو۔ ایسے میں جب تو اسے دیکھتا ہے تو آنکھوں کو اس کی برہنہ شرم گاہ دیکھنے سے بند کر لیتا ہے۔ بد بو سے بچنے کے لیے ناک بند کر لیتا ہے۔

دنیا جس قدر تیری قسمت میں ہے، وہ تجھے ضرور ملے گی۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا۔ ارشادِ خداوندی ہے۔

ترجمہ: اے سننے والے! اپنے آنکھیں نہ پھیلا اس کی طرف جو ہم نے کافروں کے جوڑوں کو برتنے کے لیے دی ہیں جیتی دنیا کی تازگی کہ ہم انہیں اس کے سبب فتنہ میں ڈالیں اور تیرے رب کا رزق سب سے اچھا اور سب سے دیرپا ہے۔ (کنز الایمان)

مترجم: محمد عبد الاحد قادری

Advertisements

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: