Category Archives: Uncategorized

محفل میلاد


Advertisements

Khalifa Ghulam Sarwar Sahib Died Today


السلام عليكم و رحمة اللہ وبرکاتہ!

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

It is with the saddest regret that we announce the death of Khalif Ghulam Sarwar Sahib of Garhi Shahu (Lahore), on 19th March, 2017 i.e. Sunday. His funeral prayer (janaaza) will be held at 10:00 in the morning, tomorrow. For details, contact Syed Asim Gilani at +92-300-7142114.

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ گڑھی شاھو (لاہور) والے خلیفہ غلام سرور صاحب آج بتاریخ ۱۹ مارچ ۲۰۱۷ء بمطابق ۱۹ ربیع الثانی ۱۴۳۸ھ بروزِ اتوار انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نمازِ جنازہ کل صبح ۱۰ بجے ادا کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کے لیے سیّد عاصم گیلانی سے 00923007142114 پر رابطہ کریں۔

17361831_398058720550917_3869479196523928521_n

تعزیت: پیر سیّد جلال الدین گیلانی، گولڑہ شریف


Yesterday (Friday, 17th March, 2017 i.e. 17th Rabi us Sani, 1438) Pir Syed Jalaluddin Gilani of Golra Sharif passed away, with the Will of Allah سبحانه وتعالى. Today, Pir Syed Muhammad Mubarak Ali Gilani (Sajjada Nasheen Astana-e-Aliya Qadriya Mundair Sharif Syedan) went to Golra Sharif for condolence, where he met Pir Syed Ghulam Moin-ul-Haq Moin Gilani and other members of the family. Pictures are attached below.

کل (۱۷ مارچ، ۲۰۱۷ء، بروزِ جمعة المبارک، بمطابق ۱۷ ربیع الثانی، ۱۴۳۸ھ) گولڑہ شریف کے پیر سیّد جلال الدین گیلانی صاحب کا رضائے اِلٰہی سے انتقال ہو گیا۔ آج پیر سیّد محمد مبارک علی شاہ گیلانی (سجادہ نشین آستانہٴ عالیہ قادریہ منڈیر شریف سیّداں) تعزیت کے لیے گولڑہ شریف تشریف لے کر گئے تھے، جہاں آپ کی ملاقات پیر سیّد غلام معین الحق معینؔ اور دیگر پیرانِ عظام سے بھی ہوئی۔ تصاویر نیچے لگی ہوئی ہیں۔

سجدۂ تعظیمی اور طوافِ تعظیمی


13892017_10157320019415014_2507633454113556710_n

 

آرے اگر کسے سجدہ و طواف بہ نحوِ یا فلاں افعل کذا آرد مشابہت بہ عبدۃُ الاوثان کردہ باشد

اگر کوئی شخص کسی قبر کے سامنے سجدہ کرے یا اُس کا طواف کرے یا اِن الفاظ میں دُعا کرے کہ اے صاحبِ مزار! میرا فلاں کام یوں کر دے، ایسا کرنا بتوں کے پجاریوں سے مشابہت پیدا کرتا ہے۔

پیر مہر علی شاه صاحب گیلانیؒ، اعلاء کلمۃاﷲ : 66

 


 

 

مزار کو ہاتھ نہ لگائے، نہ بوسہ دے۔ طواف بالاتفاق ناجائز ہے جبکہ سجدہ حرام ہے۔‘‘

امام احمد رضا خان، فتاویٰ رضويه، 4 : 212

 


 

 

قَبْر کا طواف

) تعظیم کی نیِّت سے قَبْرکا طواف کرنا منع ہے۔ (بہارِشریعت، ج، ۱ص ۸۵۰(

 

قَبْر کو سجدہ کرنا

(۱۰) قَبْرکو سجدۂ تعظیمی کرناحرام ہے اور اگر عبادت کی نیِّت ہو توکفر ہے۔ (ماخوذ از فتاوٰی رضویہ، ج ۲۲، ص ۴۲۳)”

قبر والوں کی ۲۵ حکایات: ۲۴، مطبوعہ دعوتِ اسلامی۔

 

92 News about URS


Sayyida-e-Kainaat s.a. Conference (23-04-2016)


Paygham-e-Mustafa Conference. Daily City 42 News.


Pictures of Paygham-e-Mustafa Conference (19-04-2016), held under the supervision of Pir Syed Abdul Qadir Gilani, are published on page 11 of Daily City 42 News (Lahore). Pir Syed Muhammad Mubarak Ali Gilani also attended the conference.. The page is also attached below. Click the image to enlarge.

پیغامِ مصطفیٰ کانفرنس (زیرِ اہتمام پیر سیّد عبد القادر گیلانی) بتاریخ ۱۹ اپریل ۲۰۱۶ کی تصاویر لاہور کے اخبار روزنامہ سٹی ۴۲ کے صفحہ ۱۱ پر شائع ہوئیں۔ پیر سیّد محمد مبارک علی گیلانی (سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ منڈیر شریف سیّداں) نے بھی اس کانفرنس میں شرکت کی۔ اخبار کا صفحہ ذیل میں لگایا گیا ہے۔ صفحہ بڑے کرنے کے لیے تصویر پر کلک کریں۔

daily-c42-20-04-2016-page-11

Paygham-e-Mustafa Conference (19-04-2016)


Mehfil-e-Milad (24 April 2016)


10356011_577124595784102_7621614309764470573_n

Mehfil-e-Milad (8 March 2016)


10421539_577361805760381_2617730696317120400_n

12798896_577361915760370_7861815035730039414_n