Tag Archives: پیر سیّد معین الحق گیلانی

تعزیت: پیر سیّد جلال الدین گیلانی، گولڑہ شریف


Yesterday (Friday, 17th March, 2017 i.e. 17th Rabi us Sani, 1438) Pir Syed Jalaluddin Gilani of Golra Sharif passed away, with the Will of Allah سبحانه وتعالى. Today, Pir Syed Muhammad Mubarak Ali Gilani (Sajjada Nasheen Astana-e-Aliya Qadriya Mundair Sharif Syedan) went to Golra Sharif for condolence, where he met Pir Syed Ghulam Moin-ul-Haq Moin Gilani and other members of the family. Pictures are attached below.

کل (۱۷ مارچ، ۲۰۱۷ء، بروزِ جمعة المبارک، بمطابق ۱۷ ربیع الثانی، ۱۴۳۸ھ) گولڑہ شریف کے پیر سیّد جلال الدین گیلانی صاحب کا رضائے اِلٰہی سے انتقال ہو گیا۔ آج پیر سیّد محمد مبارک علی شاہ گیلانی (سجادہ نشین آستانہٴ عالیہ قادریہ منڈیر شریف سیّداں) تعزیت کے لیے گولڑہ شریف تشریف لے کر گئے تھے، جہاں آپ کی ملاقات پیر سیّد غلام معین الحق معینؔ اور دیگر پیرانِ عظام سے بھی ہوئی۔ تصاویر نیچے لگی ہوئی ہیں۔

Advertisements

دیگر اخبارات میں خاتم النبين كانفرنس کی خبر


دیگر اخبارات میں خاتم النبين كانفرنس کی خبر

روزنامہ جناح

IMG_0539

روزنامہ سماء

IMG_0540

روزنامہ نوائے وقت کی خبر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

خاتم النبیین کانفرنس کی خبر نوائے وقت (اسلام آباد) میں


تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔ تصویر کو بڑا کرنے کے لیے تصویر کے اوپر کلک کریں۔

IMG_0538

حضرتِ سجادہ نشینِ دربارِ عالیہ منڈیر شریف سیّداں کی ۱۸ فروری ۲۰۰۹ کی گولڑا شریف کی تصاویر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

خاتم النبیین کانفرنس، گولڑا شریف


گذشتہ یوم (یعنی ۲۵ اگست ۲۰۱۳ء کو) آستانۂ عالیہ قادریہ گولڑا شریف میں سالانہ خاتم النبیین کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ ملک بھر سے مشائخِ عظام‘ جید علمائے کرام اور مشہور ساست دان بھی اس کانفرنس میں شریک تھے جن میں پیر عبد القادر‘ اعجاز الحق اور حنیف قریشی بھی شامل تھے۔ حضرت پیر سیّد محمد مبارک علی گیلانی‘ سجادہ نشینِ دربارِ عالیہ قادریہ فاضلیہ منڈیر شریف سیّداں بھی خاتم النبیین کانفرنس میں شرکت کے لیے ڈیرہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف تشریف لے کر گئے۔ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے بیٹے ڈاکٹر حسن محی الدین صاحب‘ مولوی فضل الرحمٰن صاحب اور سینیٹر راجہ ظفر الحق صاحب نے خطاب کیا اور بعد ازاں دربارِ عالیہ گولڑا شریف کے عالمِ دین مفتی مشتاق صاحب نے اختتامی خطاب فرمایا۔ تصاویر بعد میں شائع کی جائیں گی۔

اس کانفرنس کے سلسلہ میں نوائے وقت کی خبر کا مطالعہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔