عرس مبارک حضرت سید احمد حسین گیلانی قدس سرۃ العزیز


—– 2009 —–

۷۸۶

مشفقی و محبی جناب ________________ دام اقبالہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہاں پر خیریت ہے اور امید ہے کہ آپ عنایات خداوندی میں ہوں گے۔
گلِ گلشنِ رسالت۔ آفتابِ ہدایت، مہتابِ ولایت، مرشدِ دوراں، شافع مریداں، دستگیرِ طالبانِ راہِ حق، محبوبِ ذات

حضرت سیّد احمد حسین شاہ گیلانی قدر سرہُ العزیز

کے عرسِ مقدس کے سلسلہ میں 22 شعبان المعظم بمطابق 14 اگست 2009ء بروز جمعۃ المبارک بعد از نمازِ مغرب، مغربی دربارِ معلیٰ منڈیر شریف میں روحانی محفل نہایت عزت و احترام کے ساتھ جلوہ آرا ہو گی۔ )انشاء اللہ(۔ تمام دوست تشریف لا کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
رب ذوالمنن والاکرام آپ کو جزائے خیر دے اور دونوں جہانوں میں بہترین درجات سے سرفراز فرمائے۔ )آمین ثم آمین(۔

مزید تاکید
صاحبزادہ پیر سیّد محمد مبارک علی گیلانی (سجادہ نشین آستانہ عالیہ منڈیر شریف سیّداں)
سیّد نیّر اقبال
ڈاکٹر صاحبزادہ سیّد مسعود السیّد
ڈاکٹر سیّد احمد سہیل

نیاز مند دعاگو
سیّد اقبال احمد (دوئم صاحب)
سیّد امجد علی (چہارم صاحب)

مغربی دربارِ معلیٰ منڈیر شریف سیّداں، تحصیل سمبڑیال، ضلع سیالکوٹ

URS Invitation 2009

—– 2008 —–

مشفقی و محبی جناب _____________________________ دام اقبالہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ تعالی کے فضل و کرم سے یہاں پر خیریت ہے اور امید ہے کہ آپ عنایت خداوندی کے ساۓ میں ہوں گے۔

گلِ گلشنِ رسالت۔ آفتابِ ہدایت۔ مہتابِ ولایت۔ مرشد دوراں۔ شافعِ مریداں۔ دستگیرِ طالبانِ راہِ حق۔ محبوبِ ذات

حضرت سید احمد حسین گیلانی قدس سرۃ العزیز

کے عرس مقدس کے سلسلہ میں 20 شعبان المعظم 1429ھ بمطابق 24 اگست 2008 بروز اتوار مغربی دربارِ معلی منڈیر شریف میں روحانی محفل نہایت عزت و احترام کے ساتھ جلوہ آرا ہو گی۔ (انشاء اللہ تعالی)

تمام دوست تشریف لا کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔ رب ذوالمنن والا کرام آپ کو جزاۓ خیر وےاور دونوں جہانوں میں بہترین درجات سے سرفراز فرماۓ۔ (آمین ثم آمین)

مزید تاکید

سید محمد مبارک علی (سجادہ نشین)۔

سید نیر اقبال

ڈاکٹر صاحبزادہ مسعود السید

ڈاکٹر سید احمد سہیل امجد

نیاز مند دعا گو

سید اقبال احمد (دوئم صاحب)۔

سید امجد علی (چہارم صاحب)۔

مغربی دربارِ معلی منڈیر شریف سیداں ضلع سیالکوٹ

3 responses

  1. Haseeb Qadri mundairvi | Reply

    Haq Merban sona Sach Merban
    Hazrat Mehboob e zaat sarkar

If you want to receive or deliver something related to this post, feel free to comment.

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: