فتوح الغیب – مقالہ ۵


 

فتوح الغیب – مقالاتِ محبوبِ سبحانی شیخ عبد القادر گیلانی

مقالہ ۵ – دنیا کی حقیقت

Continue reading →

فتوح الغیب – مقالہ ۴


 

فتوح الغیب – مقالاتِ محبوبِ سبحانی شیخ عبد القادر گیلانی

مقالہ ۴ – ترکِ خواہشات اور اللہ کی نعمتیں

Continue reading →

فتوح الغیب – مقالہ ۳


 

فتوح الغیب – مقالاتِ محبوبِ سبحانی شیخ عبد القادر گیلانی

مقالہ ۳ – مومن کا آغاز اور انجام

Continue reading →

Monthly Sohney Mehrban December 2016


ماہنامہ سوہنے مہربان (ماہِ ربیع الاوّل ۱۴۳۸ھ بمطابق دسمبر 2016ء) پی۔ ڈی۔ ایف میں دستیاب ہے۔ رسالہ پڑھنے یا محفوظ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Monthly Sohney Mehrban (Rabi ul Awwal 1438 i.e. December 2016) is available in pdf format. To read/download, click here.

Monthly Sohney Mehrban November 2016


ماہنامہ سوہنے مہربان (ماہِ صفر المظفر ۱۴۳۸ھ بمطابق نومبر 2016ء) پی۔ ڈی۔ ایف میں دستیاب ہے۔ رسالہ پڑھنے یا محفوظ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Monthly Sohney Mehrban (Safar-ul-Muzaffar 1438 i.e. November 2016) is available in pdf format. To read/download, click here.

فتوح الغیب – مقالہ ۲


 

فتوح الغیب – مقالاتِ محبوبِ سبحانی شیخ عبد القادر گیلانی

مقالہ  ٢ – اتباعِ رسول اور اجراً کثیراً

Continue reading →

فتوح الغیب – مقالہ ۱


 

فتوح الغیب – مقالاتِ محبوبِ سبحانی شیخ عبد القادر گیلانی

مقالہ ١ – میراثِ مومن

Continue reading →

Monthly Sohney Mehrban October 2016


ماہنامہ سوہنے مہربان (ماہِ محرم الحرام ۱۴۳۸ھ بمطابق اکتوبر 2016ء) پی۔ ڈی۔ ایف میں دستیاب ہے۔ رسالہ پڑھنے یا محفوظ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Monthly Sohney Mehrban (Muharram ul Haraam 1438 i.e. October 2016) is available in pdf format. To read/download, click here.

Monthly Sohney Mehrban, September 2015


ماہنامہ سوہنے مہربان (ماہِ ذی الحجہ ۱۴۳۷ھ بمطابق ستمبر 2016ء) پی۔ ڈی۔ ایف میں دستیاب ہے۔ رسالہ پڑھنے یا محفوظ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Monthly Sohney Mehrban (Zil-Hajj 1437 i.e. September 2016) is available in pdf format. To read/download, click here.

سجدۂ تعظیمی اور طوافِ تعظیمی


13892017_10157320019415014_2507633454113556710_n

 

آرے اگر کسے سجدہ و طواف بہ نحوِ یا فلاں افعل کذا آرد مشابہت بہ عبدۃُ الاوثان کردہ باشد

اگر کوئی شخص کسی قبر کے سامنے سجدہ کرے یا اُس کا طواف کرے یا اِن الفاظ میں دُعا کرے کہ اے صاحبِ مزار! میرا فلاں کام یوں کر دے، ایسا کرنا بتوں کے پجاریوں سے مشابہت پیدا کرتا ہے۔

پیر مہر علی شاه صاحب گیلانیؒ، اعلاء کلمۃاﷲ : 66

 


 

 

مزار کو ہاتھ نہ لگائے، نہ بوسہ دے۔ طواف بالاتفاق ناجائز ہے جبکہ سجدہ حرام ہے۔‘‘

امام احمد رضا خان، فتاویٰ رضويه، 4 : 212

 


 

 

قَبْر کا طواف

) تعظیم کی نیِّت سے قَبْرکا طواف کرنا منع ہے۔ (بہارِشریعت، ج، ۱ص ۸۵۰(

 

قَبْر کو سجدہ کرنا

(۱۰) قَبْرکو سجدۂ تعظیمی کرناحرام ہے اور اگر عبادت کی نیِّت ہو توکفر ہے۔ (ماخوذ از فتاوٰی رضویہ، ج ۲۲، ص ۴۲۳)”

قبر والوں کی ۲۵ حکایات: ۲۴، مطبوعہ دعوتِ اسلامی۔