ادارہ ماہنامہ سوہنے مہربان کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو شبِ معراج مبارک ہو۔
Month: May 2014
حضرت محبوبِ ذات رحمۃ اللہ علیہ کا ادبِ پنجتن پاک و خلفائے راشدین و ازواجِ مطہرات
Instagram Account dedicated to Mundair Sharif
As-Salam-u Alaykum.
One of the murideen of Darbar-e-Aaliya has created an account on Instagram for Islamic and Mundair-Sharif-related pictures. A screenshot of the account it attached at the below.
username is @mundairsharif
Continue reading “Instagram Account dedicated to Mundair Sharif”
Hazrat Ali’s quote # 496
اقوالِ دانش
سب سے بڑا عیب یہ ہے کہ تم کسی پر وہ عیب لگاؤ جو خود تم میں موجود ہے۔
Hazrat Ali’s quote # 495
اقوالِ دانش
جسے یہ معلوم ہو کہ اس کا کلام عمل کے مطابق ہے، وہ کم بولے گا اور بولے گا تو اس وقت جب ضرورت ہو۔
Hazrat Ali’s quote # 494
اقوالِ دانش
عصمت کی ایک قسم وہ بھی ہے کہ انسان گناہ کر ہی نہ سکے۔
Hazrat Ali’s quote # 493
اقوالِ دانش
پتھر جس طرف سے آئے، ادھر ہی پھینک دو کیونکہ شرارت کا جواب شرارت ہے۔
Mothly Sohney Mehrban May 2014
ماہنامہ سوہنے مہربان (ماہِ رجب المرجب ۱۴۳۵ھ بمطابق مئی 2014ء) پی۔ ڈی۔ ایف میں دستیاب ہے۔ رسالہ پڑھنے یا محفوظ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Monthly Sohney Mehrban (Rajab 1435 i.e. May 2014) is available in pdf format. To read/download, click here.
Hazrat Ali’s quote # 492
اقوالِ دانش
لوگ جس کو مبارک باد دیتے ہیں، زمانے نے اس کے لیے ایک برا دن چھپا رکھا ہے۔
Hazrat Ali’s quote # 491
اقوالِ دانش
جلد بازی ایک قسم کا پاگل پن ہے۔ جلد باز یقیناً شرمندہ ہوتا ہے۔ اگر وہ شرمندہ نہ ہو تو سمجھ لو کہ پاگل پن پختہ ہو چکا ہے۔