Quotations of Hazrat Ali

Hazrat Ali’s quote # 463


انکساری

 

سرمایہ داروں کا فقیروں سے جھک کر ملنا اگر خوشنودیٔ خدا کے لیے ہو تو کس قدر اچھا ہے اور اس سے اچھا یہ ہے کہ فقیر خدا پر بھروسا کرتے ہوئے دولت مند سے ناز کریں۔