Quotations of Hazrat Ali

Hazrat Ali’s quote # 469


عورت

 

عورت سراپا آفت ہے اور اس سے زیادہ آفت یہ ہے کہ اس کے بغیر چارہ نہیں۔ 

عورتوں کی اچھی عادتیں مردوں کی بد ترین صفتیں ہیں؛ اترانا، بزدلی اور کنجوسی۔ جب عورت اتراتی ہے تو اپنے اوپر کسی کو قابو حاصل کرنے نہیں دیتی اور جب کنجوس ہو تو اپنا اور شوہر کا مال بچاتی ہے اور جب بزدل ہو تو ہر آنے والی مصیبت سے ڈرتی ہے۔