Quotations of Hazrat Ali

Hazrat Ali’s quote # 470


عورت

 

حضرت اپنے اصحاب کے ساتھ بیٹھے تھے کہ ایک حسین عورت ادھر سے گزری جسے بعض لوگوں نے دُزدیدہ نگاہوں سے دیکھا تو حضرت نے فرمایا

ان مردوں کی نگاہیں جنسی ہیجان کا باعث ہوتی ہیں۔ تم میں سے جب کوئی کسی خوب صورت عورت کو دیکھے تو اپنی بیوی سے رجوع کرے کیونکہ عورت عورت کے برابر ہے۔