Quotations of Hazrat Ali

Hazrat Ali’s quote # 464


انکساری

 

خدایا! تو میرے بارے میں زیادہ واقف ہے اور میں اپنے بارے میں لوگوں سے زیادہ باخبر ہوں۔ خدایا! ہمیں ان کے خیال کے مطابق اچھا بنا دے اور جو باتیں یہ نہیں جانتے انہیں معاف فرما دے۔